ناصر خان جان باپ بن گئے

آپ سب چاچو اورپھوپھیاں بن گئے

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بننے والے ناصر خان جان کے ہاں بیٹے کی ولادت ۔

فیس بک پیچ کے ذریعے سوشل میڈیا پرایکٹیو رہنے والے ناصر خان جان نے اعلان کیا کہ ان کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے ۔

چودہ سیکنڈ کی ایک فیس بک ویڈیو میں ناصر خان نے اپنے بیٹے کو گود میں اٹھایا ہوا ہے۔ دوسری جانب کھڑے ایک بزرگ شخص بچے کے کان میں اذان دے رہے ہیں

ناصرخان جان کی فیس بک پوسٹ

سوشل میڈیا اسٹار نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ بے حد خوش ہیں ۔انہوں نے اس موقع پراپنے فینز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام چاچو اور پھوپھیوں کو بہت بہت مبارک باد

ناصر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپروائرل ہو رہی ہے ۔ ساتھ ہی انکے چاہنے والے بیٹے کی پیدائش پر ناصر خان کو مبارک باد دے رہے ہیں ۔

social media

FACE BOOK

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div