دورۂ سری لنکا: پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی

سری لنکا سے پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے گال میں کھیلا جائیگا

پاکستان کرکٹ ٹیم دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے سری لنکن دارالحکومت کولمبو پہنچ گئی۔

دورۂ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کولمبو پہنچ گيا، قومی اسکواڈ آج صبح براستہ دبئی کولمبو روانہ ہوا تھا۔

سری لنکن کنڈیشن میں اسپنرز کا کردار اہم ہوگا، بابراعظم

رپورٹ کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ 7 سے 10 جولائی تک پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی، قومی ٹیم 11 سے 13 جولائی تک پریکٹس میچ کھیلے گی۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جولائی تک گال جبکہ دوسرا میچ 24 سے 28 جولائی تک کولمبو میں شیڈول ہے۔

پاکستان

Sri Lanka

test cricket

Tabool ads will show in this div