گوگل میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ٹاپ 100 ایشن میں ایک بھی پاکستانی سیلبریٹی نہیں
پنجابی گلوکارسدھو موسے والا سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے بھارتی بن گئے۔ پانچویں نمبر پر بھارت کی مقبول ترین گلوکارہ لتا منگیشکر رہیں ۔
کترینہ کیف ،عالیہ بھٹ،پریانکا چوپڑا ۔ بالی وڈ خانز سے آگے رہیں ۔
کورین میوزک کی دنیا بھر میں مقبولیت برقرار رہی ۔ کے پاپ کے مشہور ومعروف بینڈ ‘بی ٹی ایس ’ کے اہم بینڈ ممبراورگلوکار’وی’ موسٹ سرچ کی لسٹ میں سب سے آگے رہے۔
دوسرے نمبر پر بھی ‘بی ٹی ایس’ کے ممبر جونکوک رہے۔
ٹاپ 5 ایشنز کے نام اور تصاویر
موسٹ سرچ ایشین میں ایک بھی پاکستانی سیلبریٹی شامل نہیں ہے۔