عید الاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہوں گی، سمری ارسال

وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہوگا
Jul 02, 2022

عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری تعطیلات کیلئے وزیراعظم کو سمری ارسال کردی گئی۔

وزیراعظم کو عیدالاضحیٰ کیلئے سرکاری سطح پر 3 تعطیلات کی سمری ارسال کردی گئی۔

کیبنٹ ڈویژن نے اتوار 10 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید تعطیلات کی تجویز دی ہے۔

مزید جانیے: عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ رویت ہلال کمیٹی نے بتادیا

سرکاری تعطیلات کا اعلان وزیراعظم کی منظوری کے بعد باقاعدہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کیا جائے گا۔

پاکستان میں رواں سال عید الاضحیٰ 10 جولائی سے 12 جولائی تک منائی جائے گی۔

پاکستان

eid holidays

EID UL AZHA

Tabool ads will show in this div