ندا یاسر اور ان کے شوہر یاسر نواز وی لاگر بن گئے

پاکستانی شوبز کی جوڑی کے وی لاگز میں کیا نیا ہوگا ؟

معروف میزبان اورایکٹریس ندا یاسر اب بالکل نئے روپ میں نظر آئیں گی ۔ اس مرتبہ نہ وہ مارننگ شو کی میزبانی کریں گی نہ ہی ایکٹنگ کرتیں نظر آئیں گی

کیا ندا اوریاسرحالیہ ٹرینڈز یا کسی وی لاگر سے متاثر ہوکر وی لاگز بنانے جارہے ہیں ؟؟

پاکستان کی معروف شوبز جوڑی ندایاسر اور یاسر نواز اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جارہے ہیں ، اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر ندااوریاسر نے یوتیوب چینل کے حوالے سے ٹیزر جاری کر دیا ۔

ندا کi انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق آج کل وہ اوران کے شوہریاسر کسی ٹریولنگ وینو کے لئے نکل چکے ہیں ۔

اس مقبول ترین شوبز جوڑی کے وی لاگز میں نیا کیا ہوگا ؟؟ کیا یہ دونوں ڈیلی روٹین کو اپنے مداحوں کو بتائے گے ،یا پھر سیاحت کے حوالے سے ویڈیوز بنائیں جائیں گی ۔

شوبز

VLOGGER

Tabool ads will show in this div