‘شرم کریں’ مایا علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداحوں کی تنقید

پاکستانی نامور اداکارہ مایا علی کو اپنا نیا فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

لانگ باب کٹ ،نی لینتھ ڈریس میں ملبوس پاکستانی ایکٹریس مایا علی کی ویسٹرن لک پر مبنی نیا فوٹ شوٹ

انسٹاگرام پر پکچرز اپ لوڈ ہونے کے بعد ساتھی اداکاروں نے ان کے فوٹوز پر کمنٹس کیے اور مایا کی تعارف کی ۔

اداکارہ زارا نورعباس نے مایا کی پکچر پردل کے آئیکون بنائے ۔ ماہرہ خان کو مایا کا بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ پسند آیا ۔ اداکارہ صبا قمر نے پکچر پر “او لا لا “ کومنٹ کیا ۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی، عائشہ خان اورمنال خان بھی مایا کے لوک سے متاثر ہوئیں ۔

ساتھی اداکاروں نے تو مایا کی تعریف کی لیکن ان کے فینز کو انکا لوک زیادہ پسند نہیں آیا، اور ایکٹریس پرتنقیدی کومنٹس کیے ۔

ایک صارف نے لکھا کہ مایا باجی کیا ہو گیا آپ کو ؟؟

ایک صارف نے لکھا کہ لگتا ہے کہ کمر میں درد ہے ۔

مایا کے فین کے ایک فین نے لکھا کہ بہت برا ،، یہ آپ ہیں ۔؟

مایا علی انسٹاگرام پر خاصی ایکٹیورہتی ہیں ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے برئینڈ کو لانچ کیا ہے ۔

fashion

Tabool ads will show in this div