اداکارہ سارہ خان اور انکی بہن نور ظفر کی دلچسپ گفتگو

انسٹاگرام اسٹوری پر اداکارہ نورظفر خان نے اپنی بہن سارہ خان کے درمیان ہونے والے میسجز کا اسکرین شاٹ شیئرکیا
<p>اسکرین شاٹ: انسٹاگرام</p>

اسکرین شاٹ: انسٹاگرام

انسٹاگرام کے “این جی ایل “ فیچر کے ذریعے گمنام سوالات پوچھنے کا آپشن بہت سی سیلیبرٹیز استعمال کر رہی ہیں۔

ایسے میں اسی آپشن کو استعمال کرتے ہوئے اداکارہ نور ظفر خان نے اپنے فولورز کو گمنام سوالات پوچھنے کا آپشن دیا ،،

تو ان کے کسی فین نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ نور اور انکی بہن سارہ خان کے درمیان حالیہ کیا گفتگو ہوئی ۔

سارہ نے نور سے پوچھا کہ “وہ گانے کا کیا نام ہے ناجانے والے “ جو ہے ۔ اس پرنور نے رپلائی کیا کہ “بکھیرا” بائے عبدل حنان

یہی نہیں بلکہ ایک فین نے نور سے انکے بیسٹ فرینڈ کے متعلق سوال پوچھا تو نور نے اپنی بھانجی ، سارہ خان اور فلک شبیر کی بیٹی علایہ کی تصویر شیئر کی ۔

حال ہی میں این جی ایل کے فیچرکو انسٹاگرام نے متعارف کرایا ہے ۔ اس ایپ کی بدولت نوجوان معاشرتی دباو کے بغیر اپنے جذبات کا احساس کر سکتے ہیں۔

Pakistani drama

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div