چلتی ٹرین میں ایک اور خاتون سے مبینہ زیادتی

پولیس نے ٹرین کے 2سیکیورٹی گارڈز گرفتار کرلیے

کراچی سے راولپنڈی جانے والی خاتون کو ٹرین میں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

پولیس کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی خاتون کو خانیوال کے قریب ٹرین میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، پولیس نے فیصل آباد میں ٹرین رکوا کر دو ملزمان گرفتار کرلیے۔

گرفتار ہونے والے دونوں افراد ٹرین کے سیکیورٹی گارڈز جنہیں ٹرین روک کرگرفتار کرلیا گیا۔

خاتون نے ون فائیو پر کال کرکے پولیس کو شکایت درج کرائی تھی، پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کا میڈیکل کرایا جارہا ہے جبکہ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

PUNJAB POLICE

TRAIN RAPE CASE

Tabool ads will show in this div