بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین لیا

بابراعظم سب سےطویل عرصےتک نمبرون ٹی ٹونٹی بلے باز بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم سب سےطویل عرصےتک آئی سی سی رینکنگ میں نمبرون پر رہنے والے ٹی ٹونٹی بلے باز بن گئے۔

بابراعظم نے ویرات کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین لیا۔

بابراعظم سب سے طویل عرصے تک نمبرون کی پوزیشن پر رہنے والے ٹی20 بلے باز بن گئے۔

ویرات کوہلی 1013دن تک ٹی 20 میں پہلے نمبر پر رہنے والے بلے باز تھے۔ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر انگلینڈ کے کھلاڑی کیون پیٹرسن ہیں۔

بابر اعظم نے آئی سی سی کی نئی رینکنگ میں ٹی ٹونٹی نمبر ون بیٹر کی پوزیشن برقراررکھی ہے۔ بابر اعظم ون ڈے میں بھی نمبر ون بیٹر ہیں۔

محمد رضوان ٹی ٹونٹی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں بابراعظم پہلے اورامام الحق دوسرے نمبر پرہیں۔

Babar Azam

Tabool ads will show in this div