آئی سی سی رینکنگ،پاکستانی کھلاڑیوں کا راج برقرار

ٹی 20 رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر

آئی سی سی نے ٹی 20 رینکنگ میں بابراعظم بدستور پہلے نمبر پر جبکہ محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔

ون ڈے میں بابر اعظم پہلے جبکہ امام الحق دوسرے نمبر پر برقرار ہیں۔

![ ] (https://twitter.com/ICC/status/1542059494452396032?s=20&t=2mfJFGyMHQ-MCNNU0qdRJg)

شاہین شاہ آفریدی ون ڈے میں ایک درجہ ترقی حاصل کرنے کے بعد تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نےانگلینڈ کے کرس ووکس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور ووکس چوتھے نمبر پرچلےگئے ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

ICC Ranking

Tabool ads will show in this div