انگلینڈ کے ون ڈے کپتان نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

مورگن ورلڈکپ وننگ کپتان ہیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ایون مورگن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹس کےمطابق مورگن نے اپنی خراب فارم اور انجریز کی وجہ سے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امکان ہے کہ مورگن کی جانب سے ریٹائرمنٹ کا اعلان منگل کو کردیا جائے گا۔ مورگن کی قیادت میں انگلینڈ نے 2019 کے ورلڈکپ فائنل میں کامیابی حاصل کی تھی۔

مورگن کے ریٹائر ہونے کی صورت میں نائب کپتان جوز بٹلر ان کی جگہ لینے کے لیے فیورٹ ہیں۔

eoin morgan

Tabool ads will show in this div