بچوں کی حوالگی، وینا ملک کی سابق شوہر کے گھر چھاپے کی درخواست

عدالت نے اسدخٹک کو9 جولائی کو پیش ہونے کا حکم ديديا

اداکارہ وینا ملک نے اپنے بچے کی حوالگی کے لئے عدالت میں سابق شوہر کے گھر چھاپے کی درخواست دے دی ہے .

کراچی کی ضلع جنوبی کی عدالت ميں اداکارہ وینا ملک نےبچوں کی حوالگی کے لئے سابق شوہرکےگھرپر چھاپے کی درخواست ديدی۔

درخواست ميں موقف اختيار کيا گيا کہ اسد بشیر کے گھر پر چھاپہ مار کربچوں کو بازیاب کرایا جائے۔

عدالت نے اسدخٹک کو9 جولائی کو پیش ہونے کا حکم ديديا۔

Veena Malik

Tabool ads will show in this div