آزاد کشمیر میں برفباری سے 700 بھيڑبکریاں ہلاک

بلندپہاڑی علاقوں میں ابھی تک رسائی ممکن نہیں

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں برفباری سے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مختلف پہاڑی علاقوں ميں سات سو بھيڑبکريوں کی ہلاکت ہوئی ہيں۔ایس ڈی ایم اے کے مطابق نقصان اس سے کہیں زیادہ ہے، کیوں کہ بلند پہاڑی علاقوں میں ابھی تک رسائی ممکن نہیں۔ مزيد جانتے ہيں سما کے نمائندے اميرالدين مغل سے

AZAD KASHMIR

ANIMALS

SNOWFALL

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div