اونٹ کی قیمتیں سن کر شہری واپس جانے لگے
شہریوں کو اونٹ کی قربانی مشکل لگنے لگی
شہریوں کا کہنا ہے کہ پہلے ایک اونٹ 2 لاکھ تک کا مل جاتا تھا مگر اب مہنگائی کی وجہ سے 5 لاکھ سے بھی زیادہ قیمت بتائی جا رہی ہے۔ دوسری جانب مویشی منڈی میں اونٹ بینچنے والوں کا کہنا ہے کہ ہم اونٹ لے کر یہاں آ تو گئے ہیں مگر گاہک قیمت ٹھیک نہیں لگاتے ہیں۔