خوبصورت موسم میں ارکان اسمبلی بھی ميٹھی ميٹھی بولياں بولنے لگے

موسم کا رنگ اراکین کے مزاج پر بھی آگیا

پری مون سون کی بارشوں سے موسم خوشگوار ہوا تو ايسے ميں ارکان پنجاب اسمبلی بھی ميٹھی ميٹھی بولياں بولنے لگے۔ فيصل آباد سے پی ٹی آئی کی ايم پی اے فردوس بيگم نے وفاقی وزير داخلہ رانا ثنا اللہ کو تلخياں بھلا کر ڈی گراؤڈ ميں چائے اور پکوڑوں کی دعوت ديدی۔ ویڈیو دیکھیں۔

Rain

PUNJAB ASSEMBLY

WEATHER.

Tabool ads will show in this div