ٹیلی ویژن کےمزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے

ہولی فیملی اسپتال میں زیرعلاج تھے

پاکستان ٹیلی ویژن کے مزاحیہ فنکار مسعود خواجہ انتقال کرگئے۔

راولپنڈی میں مسعود خواجہ ہولی فیملی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

مسعود خواجہ کوگردوں کی بیماری کے باعث ہولی فیملی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

مسعود خواجہ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے بھی مدد کی اپیل کی گئی تھی۔

TV artist

Tabool ads will show in this div