ای کامرس کےکاروبارکابڑھتا ہوا رجحان
تیسری دنیا کے لاکھوں افراد ای کامرس سے جڑے ہوئے ہیں
ای کامرس کی کامیابی کے باعث لوگوں میں اس کارجحان بڑھنےلگا ہے۔
اس مہارت کو سیکھنےوالے ملکی معیشت کے پھلنے پھولنے میں اہم کرداراداکرسکتےہیں اور یہ آمدنی کاذریعہ بھی بن سکتا ہے۔
تیسری دنیا کے لاکھوں افراد ای کامرس سے جڑے ہوئے ہیں اور اب پاکستان میں بھی لوگوں کی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔