پنجاب اسمبلی ارکان کا اسٹاف کھانے کی دیگوں پر ٹوٹ پڑا

بجٹ اجلاس 5 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے

پنجاب اسمبلی کا اجلاس تو 5 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے تاہم ارکان اسمبلی کا اسٹاف تمام کام چھوڑ کر کھانے پر ٹوٹ پڑا، جیسے ہی کھانے کیلئے دیگیں پہنچائی گئیں، اراکین کا اسٹاف اور پولیس کے جوان بھی پلیٹیں اور چمچے اٹھا کر دیگوں پر جھپٹ پڑے۔ ویڈیو دیکھیں۔

PUNJAB ASSEMBLY

BUDGET 2022-23

Tabool ads will show in this div