پنجاب اسمبلی میں نیب کے ملزم سبطین خان اپوزیشن لیڈر نامزد

نوٹیفیکیشن جاری

پنجاب اسمبلی میں سبطین خان کو اپوزیشن لیڈر نامزد کردیا گیاہے۔ ان کے خلاف نیب میں کیسز زیرسماعت ہیں۔

سماء کے نمائندہ خصوصی عاصم نصیر نے بتایا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے سبطین خان کو بطور اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کا نظریاتی گروپ سبطین خان کی حمایت کررہا ہے۔

اس سے قبل حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ان کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد یہ عہدہ خالی تھا۔

PUNJAB ASSEMBLY

Tabool ads will show in this div