وزیراعظم آفس کے سامنے بکرے برائے فروخت
واقعے کے بعد پوليس کی دوڑيں لگ گئيں
عید الاضحیٰ قریب آئی تو اسلام آباد کے ریڈ زون میں وزیراعظم آفس کے سامنے بکرے کے بيوپاری پہنچ گئے۔
ریڈ زون میں وزیراعظم آفس کے سامنے بکرے کے بيوپاریوں کی موجودگی پر پوليس کی دوڑيں لگ گئيں۔
عید قربان کیلئے ریڈ زون میں موجود مويشی کے بیوپاریوں کو وزیراعظم ہاؤس کے سامنے سے ہٹا دیا گیا۔ دونوں بیوپاریوں کے پاس بکروں کی دو جوڑیاں تھیں۔