دعا زہرہ کو مرضی سے جانے کی اجازت، قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کی گمشدگی کا کیس نمٹا دیا
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کی رہائشی دعا زہرہ کی گمشدگی سے متعلق کیس نمٹادیا، عدالت نے لڑکی کو اپنی مرضی سے کہیں بھی جانے کی اجازت دیدی۔ ہائیکورٹ کے فیصلے سے متعلق قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں اس رپورٹ میں دیکھیں۔