پاکستانی کرکٹرز کے ٹیلنٹ سے مشتاق احمد متاثر

ٹیم کے پاس اچھی کھيپ تيار ہورہی ہے

قومی کرکٹ ٹيم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ اس وقت بابراعظم،محمد رضوان، شان مسعود اچھی فارم ميں ہيں۔

انھوں نے کہا کہ بولنگ ميں شاہين آفريدی،شاداب خان اور حارث رؤف بھی چھائے ہوئے ہيں۔

مشتاق احمد نے امید ظاہر کی کہ قومی کرکٹ ٹیم کے پاس اچھی کھيپ تيار ہورہی ہے۔

mushtaq ahmed

Tabool ads will show in this div