لاہور کے اسپتال میں روبوٹک سرجریز کا آغاز ہوگیا

نجی اسپتال میں 13 آپریشن کئے جاچکے ہیں، حکام

لاہور ميں بھی روبوٹک سرجری کا آغاز ہوگیا، نجی اسپتال میں جنرل، گائنی اور یورولوجی کے 13 آپریشن کئے جاچکے ہیں۔

لاہور کے نجی اسپتال میں بھی روبوٹک سرجریز کا آغاز کردیا گیا، جہاں اب تک 4 جنرل سرجری، 4 گائنی اور 5 یورولوجی کے آپریشن کئے جاچکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ڈاکٹرز کی ٹیم مقامی ڈاکٹرز اور عملے کو بھی روبوٹک آپریشن کی تربیت فراہم کررہی ہے۔

نجی اسپتال میں روبوٹک آپریشن کے 5 تھیٹر 25 کروڑ روپے کی لاگت سے بنائے گئے ہیں، روبوٹک آپریشنز کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔

لاہور

ROBOTIC OPERATIONS

ROBOTIC SURGERIES

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div