جامعہ کراچی: 109 طلبہ کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض

قائم مقام وائس چانسلر کی زیرصدارت ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

جامعہ کراچی نے 10 طلباء و طالبات کو ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کردیں۔

جامعہ کراچی کی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ خاتون کی زیرصدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ (اے ایس آربی) کے حالیہ اجلاس میں 73 طلبا و طالبات کو ایم فل جبکہ 36 کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔

رجسٹرار جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر مقصود علی انصاری کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے والوں میں علی ایم ابو تراب شعبہ (اصول دین)، انیتا ولسن، نورین بی بی (پولیٹیکل سائنس)، زینب خان (کلینکل سائیکالوجی)، عبیر عدیل (فارماکولوجی)، نیلوفر ممتاز (فارسی)، ثناء سعدیہ (سائیکالوجی)، نعمان (کیمسٹری ایچ ای جے)، انیلا سلطانہ (اکنامکس)، فضاء افتخار (مالیکیولر میڈیسن)، سمن عثمانی، سیدہ عروس قاضی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، نازنین زہرہ (فزیالوجی)، روبینہ سلطانہ (باٹنی)، سمیرا انجم (زولوجی)، رفیق احمد (اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)، سندس محبوب (فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی) اور سید فیصل الرحمن (اسپیس اینڈ پلینٹری آسٹرو فزکس) شامل ہیں۔

اس کے علاوہ فائزہ جمیل (مالیکیولرمیڈیسن)، مشیدہ معراج غوری (میرین بائیولوجی)، عریشہ سہیل، حور فاطمہ (بایوکیمسٹری)، آصف گل (جغرافیہ جی آئی ایس)، طوبیٰ قاضی، ایم نبیل اشرف (پبلک ایڈمنسٹریشن)، شبانہ، رباب فاطمہ رضوی (باٹنی آئی ایس ایچ یو)، ناصر محمود، فاروق عادل، عمیر انصاری (ماس کمیونیکیشن)، عطیہ تبسم، عفت عمران (بایوٹیکنالوجی)، نجم السحر الیاس (اسلامک لرننگ)، عبدالسلیم قدیر (مائیکرو بایولوجی)، حارث بن عزیز (یورپین اسٹڈیز) اور عزیر اشرف عثمانی نے (قرآن و سنہ) میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

ایم فل کی ڈگری حاصل کرنیوالوں میں محمد بلال، روزی علی (کرمنالوجی)، سعدیہ اقبال (فارماسیوٹیکس)، بینش نگہت، روشنا صدیقی، زرلش ظفر، رابعہ فاروقی (کلینکل سائیکولوجی)، صدف عالم، عائشہ رضوی (فارماکولوجی)، حمیرا شریف (بایوکیمسٹری)، ثوبیہ گل، اسماء نور (فارماکوگنوسی)، مدیحہ (قرآن و سنہ)، خنساء فوق، غزالہ آفتاب، شازیہ غفار، منیرہ، صائمہ، ہدایت بی بی، علوینہ صغیر، فہد احمد حسن (کیمسٹری)، نیاز فاطمہ، سمیرا اشرف، فائزہ، عائشہ فہیم (اسلامک لرننگ)، سمیع اللہ (نیماٹولوجی این این آر سی)، راظیم علی (بایوٹیکنالوجی)، حراعارف، آسیہ فرحین، سیدہ ابیحہ رضوی (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، خالد گلاب، رمشا منیر (ایگری کلچر اینڈ ایگری بزنس مینجمنٹ)، محمد شعیب، محمد نور مصطفیٰ برکاتی، سید ذکی احمد (اسلامک اسٹڈیز ودھ کمپیوٹر ٹیکنالوجی شیخ زید اسلامک سینٹر) اور ماریہ امان، محمد الیاس (میتھمیٹکس) شامل ہیں۔

ان کے علاوہ حفصہ، حرا انور (باٹنی)، محمد کامل ندیم (زولوجی)، نصیر احمد (سندھی)، علی قاسم، قمریز بی بی (پاکستان اسٹڈیز)، سیدہ مہرین نعیم (فوڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی)، مشتاق احمد (سائیکولوجی)، صنوبر رفیع (جیولوجی)، محمد اسد خان (سوشل ورک)، زہرہ محمد رفیق، سید عماد الدین حسینی (اپلائیڈ اکنامکس ریسرچ سینٹر)، محمد حمزہ خان (باٹنی آئی ایس ایچ یو)، محمد طیب (اصول الدین)، نیلوفر یقین (انوائرمینٹل اسٹڈیز)، محمد زبیر، سمیہ اختر (ماس کمیونیکیشن)، سعدیہ پروین، سید سلمان علی (کامرس)، شرمین اسماعیل (انگلش ای ایل ٹی اینڈ اپلائیڈ لینگوسٹک)، میمونہ مشتاق، طوبیٰ،ماریہ، شائستہ قیوم (مالیکیولر میڈیسن)، شافیہ صغیر، ثمینہ کریم، فرزین غزل (کیمسٹری ایچ ای جے)، حافظ محمد طارق زمان خان، عمیرمجید (جیولوجی)، حرا یعقوب، محمد رضوان (بایوٹیکنالوجی کیبجی)، طیبہ خالد (ویمن اسٹڈیز)، ڈاکٹر رئیس احمد (اناٹومی بی ایم ایس آئی)، فرح بتول (فارماسیوٹیکل کیمسٹری)، ارم اقبال شمسی (ہیلتھ، فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز) اور انیس فاطمہ نے (میرین بایولوجی) میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔

تعلیم

Karachi University

phd

Mphil

Tabool ads will show in this div