ویڈیو: ریڈ زون میں جگہ جگہ درختوں کوآگ لگادی گئی
فائربریگیڈ نے کئی مقامات سے آگ بجھادی
ریڈ زون میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جگہ جگہ درختوں اور جھاڑیوں کو آگ لگادی، پولیس نے فائر بریگیڈ کو بلا کر کچھ مقامات کی آگ بجھادی۔ ویڈیو دیکھیں۔