ویڈیو: کراچی میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پولیس وین کو آگ لگادی

نمائش چورنگی پر پولیس کی جانب سے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیاگیاتھا

Breaking News - Numaish chowrangi par muzahireen ne police van ko aag laga di - SAMAATV

کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے مشتعل کارکنوں نے پولیس کی قیدی وین کو آگ لگادی۔

کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے پولیس کی قیدی وین کو آگ لگادی۔

پاکستان تحریک انصاف کے درجنوں کارکنوں کو پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد مشتعل کارکنوں نے پہلے قیدی وین کے شیشے توڑے اور اس کے بعد اسے آگ لگادی۔

کراچی

Pti protest

Tabool ads will show in this div