پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ائیرہیڈکوارٹرکاتحقیقات کا حکم

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ترجمان پاک فضائیہ نے بتایا کہ پاک فضائیہ کے تربیتی مشاق طیارے نے مصعف ائیربیس سے اڑان بھری تھی۔ میانوالی کےقریب طیارہ تیکنیکی خرابی کےباعث گرکرتباہ ہوا۔طیارے گرنے سے قبل پائلٹ باحفاظت زمین پرآنے میں کامیاب ہوا۔

مزید یہ بھی بتایا گیا کہ طیارے گرنےسے زمین پر بھی کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ ائیرہیڈکوارٹرنےطیارے حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

paf

plane crash

Tabool ads will show in this div