ویڈیو: کراچی کی مشہور بیف چانپ
روزانہ 80 کلو باربی کیو چانپیں فروخت ہوتی ہیں، دکان مالک
اگر آپ کھانے کے شوقین ہیں تو آپ کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد کی مشہور بیف چانپ ضرور ٹرائی کرنی چاہئے، دکان مالک کا کہنا ہے کہ روزانہ 80 کلو تک باربی کیو چانپیں فروخت ہوتی ہیں اور رات 12 بجے ختم ہوجاتی ہیں۔ یہ ویڈیو دیکھیں۔