ویڈیو: عمران خان کا پشاور صدر بازار کا دورہ، شاندار استقبال
پی ٹی آئی چیئرمین پشاور سے لانگ مارچ کی قیادت کرینگے
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پشاور میں صدر بازار کا دورہ کیا، اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔