شان مسعود کے بعد اظہر علی نے بھی ڈبل سنچری جڑ دی

انگش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں 202 رنز بنا کر کریز پر موجود

پاکستان کے سینئر بلے باز اظہرعلی بھی فارم میں آگئے، انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں پہلی ڈبل سنچری بنا ڈالی۔

ووسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے اظہر نے لیسٹرشائر کیخلاف ڈبل سنچری جڑ دی۔ اظہر علی نے 329 گيندوں پر 18 چوکے لگا کر 202 رنز بنائے، وہ تاحال کريز پرموجود ہيں۔

اظہر علی کاؤنٹی کے رواں سيزن ميں ڈبل سنچری کرنیوالے دوسرے پاکستانی ہيں، ان سے پہلے شان مسعود 2 بار ڈبل سنچری اسکور کرچکے ہيں۔

پاکستان

azhar ali

Tabool ads will show in this div