Technology

نظام شمسی سےآگے بارہ سوچوراسی سیارے دریافت

May 11, 2016
INT SPACE KEPLER VO 11-05 [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/INT-SPACE-KEPLER-VO-11-05.mp4"][/video] فلوریڈا : ستاروں سے آگے جہاں اور بھي ہيں کو امریکی سائنسدانوں نے شچ کردکھایا، شعر کا يہ مصرعہ اس وقت حقیقت بن گیا جب امریکی سائنسدانوں نے نظام شمسي سے آگے بارہ سو چوراسي سيارے دريافت کرلئيے۔ امريکا کے تحقيقي ادارے ناسا کا ٹيلي اسکوپ کيپلر زمين سے مشابہت رکھتے سياروں کي کھوج لگارہا تھا، چار سالہ تحقيق کے دوران کيپلر کئي سياروں سے متعارف ہوا۔ امریکی سائنسدان اس نتيجے پر پہنچے کے نظام شمسي سے آگے بارہ سو چوراسي سيارے وجود رکھتے ہيں، ياد رہے کہ نظام شمسي ميں موجود سياروں کي تعداد نو ہے۔ سماء

USA

New planets

Kepler Spacecraft