ایان علی کےلیےایک اورمصیبت

Ayan Ali Bach Gai Isb Pkg 15-10

لاہور: لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے کسٹمزکلکٹرکےفیصلےکے خلاف ایان علی کی اپیل مسترد کردی۔

سماء کےمطابق ایان علی نے کسٹمزکلکٹرکےفیصلے پراپیل کی تھی۔ ایان علی پر کسٹمزکلکٹرنے عدالت میں عدم حاضری پر5کروڑجرمانہ کیاتھا۔اس فیصلے کے خلاف شریک ملزمان اویس اورممتازکی اپیلیں بھی مستردکردی گئی ہیں۔

ایان علی جرمانہ کیس؛اپیل پرعدالت کافیصلہ محفوظ

ایان کےگواہان اویس اورممتازکو5لاکھ فی کس جرمانہ کیاگیاتھا۔لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نےکسٹمزکلکٹرکافیصلہ بحال رکھاہے۔  سماء

currency scandal

Tabool ads will show in this div