پاکستانی حکومت سے کوئی معافی نہیں مانگی، آئی سی آئی جے

آئی سی آئی جے نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر پاکستانی حکومت سے کوئی معافی نہیں مانگی۔ آن لائن ایڈیٹر ہمیش بولینڈ کا کہنا ہے کہ بچوں کے حوالے سے نواز شریف کا نام اب بھی دستاویز میں موجود ہے۔ سماء سے گفتگو میں انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔