سندھ حکومت کا صوبے بھر میں 11 ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان

اسٹاف رپورٹ
کراچی : سندھ بھرمیں گیارہ ربیع الاول کوعام تعطیل ہوگی۔ کراچی کے شہریوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ گیارہ اوربارہ ربیع الاول کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی بھی اٹھالی جائے گی۔

گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی زیرصدارت گورنر ہاؤس میں علماء کرام کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان بھی شریک ہوئے۔


اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ گیارہ ربیع الاول بروز ہفتہ سندھ بھر میں عام تعطیل کی جائے گی۔

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرعائد پابندی کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا کہ گیارہ اور بارہ ربیع الاول کو یہ پابندی ہٹا لی جائے گی۔


گورنر سندھ نے کہا کہ تمام مسلمان ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کہنا تھا کہ بارہ ربیع الاول کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے۔ سماء

میں

کا

کو

سندھ

Video

tragic

unicef

record

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div