لاہور کی ادویات استعمال کرنے والا خیبر پختونخوا کا پہلا مریض جاں بحق

اسٹاف رپورٹ


پشاور پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کی ادویات استعمال کرنے والا خیبر پختونخوا کا پہلا مریض پشاور میں جاں بحق ہوگیا ۔۔


 دل کے مرض میں مبتلا ستر سالہ نمروز خان لاہور میں ملازمت کرتا تھا ۔۔ اور اس نے ایک ماہ پہلے پی آئی سی سے ادویات حاصل کی تھیں ۔۔ متوفی نے چار برس پہلے پی آئی سی لاہور میں انجیو گرافی بھی کرائی تھی ۔۔ جس کے بعد وہ باقاعدہ وہاں سےادویات حاصل کرتا تھا۔۔ طبیعت خراب ہونے پر وہ پشاور منتقل ہوگیا تھا اور کئی دن لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد انتقال کرگیا. سماء

لاہور

کرنے

کی

کا

pentagon

filter

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div