سبی ایئرپورٹ کے ریڈار میں تکنیکی خرابی، پروسیجرکنٹرول لاگو

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹر
سبی: سبی ایئرپورٹ کے ریڈارمیں تکنیکی خرابی کے بعد پروسیجر کنٹرول لاگو کر دیا گیا جس سے دوسوناٹیکل مائل کی حدودمیں فضائی حادثے کاخدشہ ہے۔
سول ایوی ایشن ذرائع نے بتایاہے کہ آج دوپہرسبی ایئرپورٹ کے ریڈارمیں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی ۔۔ ریڈارمیں خرابی کے بعد مینول طریقے پروسیجرکنٹرول پرعملدرآمد شروع کردیاگیاہے،ماہرین کے مطابق اس طریقے سے فضائی حادثات کاخدشہ بڑھ گیاہے،،دوسری جانب سی اے اے نے ریڈارکی خرابی کانوٹس لے لیا ہے۔

میں

کے

barrel

Tabool ads will show in this div