ڈومکی کی اہلیہ، بیٹی کا قتل، بلوچستان کے شہروں میں احتجاج

اسٹاف رپورٹر
کوئٹہ: بلوچستان کے رکن اسمبلی بختیار ڈومکی کی اہلیہ اور بیٹی کے قتل کے خلاف صوبے کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ہڑتال ہے اور مظاہرے کئے گئے۔
بلوچستان کے مختلف شہروں خضدار ، ڈیرہ مراد جمالی،سبی، ڈھاڈر،ڈیرہ اللہ یار، بختیارآباد اور نوتال میں ہڑتال ہے۔ مشتعل مظاہرين نے سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر ٹائر نذر آتش  کئےجس سے ٹریفک بلاک ہو گئی۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں چار روز سے احتجاج جاری ہے ۔۔ ليکن وفاقی حکومت نے خاموشی اختيار کر رکھي ہے۔

میں

کی

کے

کا

updates

بلوچستان

squads

Tabool ads will show in this div