شہباز شريف کي علما سے ملک کو بچا نے کي اپیل

اسٹاف رپورٹ


لاہور: وزيراعلیٰ پنجاب شہباز شريف نے کہا ہے کہ وہ تمام علما سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ ملک کو بچا لیں ۔۔۔


  لاہور ميں صوبائی سيرت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزيراعلیٰ شہباز شريف کا کہنا تھا کہ مذہبی منافرت کے نتيجے ميں قتل و غارت کا بازار گرم ہوا ۔۔ صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لئے نبی کریم کی سیرت کو مشعل راہ بنانا ہو گا ۔۔ ان کا کہنا تھا کہ غیروں سے بھیک مانگنا اسلامی تعلیمات کے منافی ہے ۔۔ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے میثاق مدینہ پر عمل کرنا ہو گا ۔۔ کانفرنس ميں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی اور نبی کریم کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی. سماء

ملک

کو

سے

نے

montreal

Tabool ads will show in this div