ادویات سے ہلاکتوں کی اصل ذمہ دار پنجاب حکومت ہے: عمران خان

اسٹاف رپورٹ


لاہور: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ۔۔ ناقص ادویات سے ہلاکتوں کی اصل ذمہ دار پنجاب حکومت ہے


لاہور ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ۔۔ ادویات سے ہلاکتیں پنجاب حکومت کی کرپشن اور نااہلی کے سبب ہوئیں۔۔  صوبائی حکومت کی کارکردگی کسی شعبے میں بھی درست نہیں ہے۔۔ اور پنجاب حکومت ہی کی نا اہلی کے سبب ڈینگی نے تباہی مچائی تھی۔. سماء

کی

سے

transport

Video

عمران

خان

style

stocks

miracle

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div