ایسےکپڑوں میں کوئی خاتون جلسےمیں نہیں آتی،نعیم الحق

BPR Naeem Ul haq 1700 09-05 لاہور : پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مخالفین نے تحریک انصاف کے خلاف ایک اور حربہ اختیار کرنے کی کوشش کی ہے،خاتون جلسہ سے پہلے وہاں کیا کرنے گئی تھیں؟ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں: پی ٹی آئی جلسے میں پھر لڑکی سے بدتمیزی پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کو سازش کی بو آنے لگی، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ترجمان نعیم الحق نے پشاور میں پی ٹی آئی جلسے میں خاتون ماڈل سے بدتمیزی اور حراسان کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور جلسے میں ماڈل عینی سے بدتمیزی دیکھ کر لگتا ہے کہ اسے مخالفین نے بھیجا تھا۔ مزید دیکھیں : خاتون نے خود تماشا بنایا ہوا ہے، شوکت یوسفزئی پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مخالفین نے تحریک انصاف کے خلاف ایک اور حربہ اختیار کرنے کی کوشش کی ہے،خاتون جلسہ سے پہلے وہاں کیا کرنے گئی تھیں؟۔ مزید دیکھیں : عمران خان سے شادی کرناچاہتی ہوں،انگوٹھی لائی ہوں نہ صرف یہ بلکہ نعیم الحق نے تو خاتون ماڈل کے کپٹروں تک پر اعتراض کر ڈالا اور کہا کہ کیا جلسہ میں اس طرح کے بھڑکیلے لباس پہن کر کوئی خاتون آئی ہیں، خاتون کو سازش کے تحت بھیجا گیا، ایسے کپڑوں میں کوئی خاتون جلسے میں نہیں آتی۔ سماء

PTI

IMRAN KHAN

NAEEM UL HAQ

Manhandling at PTI Jalsa

Peshawar Jalsa

Annie Khan

Model in PTI Jalsa

Tabool ads will show in this div