عمران خان سے شادی کرناچاہتی ہوں،انگوٹھی لائی ہوں

AINY KHAN ASLIVE 09-05 پشاور : مقامی ماڈل عینی خان کا کہنا ہے کہ میں عمران خان کو پروپوز کرنے جلسہ میں آئی تھی، اور اس کیلئے انگوٹھی بھی ساتھ لائی ہوں، عمران خان ایک عظیم لیڈر ہیں، تاہم کارکنوں نے میرے ساتھ بہت برا کیا۔ ویڈیو دیکھیں :  پشاور جلسے میں بھی ماڈل عینی کیساتھ بدتمیزی پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں کارکنوں کی جانب سے انتہائی کی بدتہذیبی کا سامنا کرنے والی مقامی ماڈل عینی خان کا سماء سے خصوصی گفت گو کہنا تھا کہ عمران خان کو پروپوز کرنے جلسے میں آئی تھی لیکن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میرے ساتھ بدتمیزی کی۔ مزید دیکھیں : لاہور جلسے میں خواتین کیساتھ انتہا کی بدتمیزی ماڈل عینی کا کہنا تھا کہ وہ شوٹنگ میں تھی وہاں سے جلسہ گاہ پہنچی تھی، معلوم نہیں تھا عمران خان کب آئیں گے، عینی کے ساتھ بدتمیزی کے موقع پر وہاں موجود لوگوں کی اکثریت انہیں چھیڑنے میں مصروف تھی جبکہ دیگر افراد بجائے ان کی مدد کرنے کے ویڈیوز بناتی رہے۔ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں: پی ٹی آئی جلسے میں پھر لڑکی سے بدتمیزی عینی خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دیکھنے کیلئے پہلے جلسہ گاہ میں گئی تھی، ڈر تھا کہ کہیں دیر نہ ہوجائے، عمران خان کو پروپوز کرنا چاہتی تھی، عمران خان کو تحفے میں انگوٹھی دینا چاہتی ہوں،عمران خان عظیم لیڈر ہیں، کیا کسی کا فین بننا غلط بات ہے؟ لیکن پی ٹی آئی کے کارکنوں نے میرے ساتھ بدتمیزی کی انتظامیہ میرے ساتھ بدتمیزی کا نوٹس لے۔ سماء

IMRAN KHAN

ring

PTI jalsa

Manhandling at PTI Jalsa

Peshawar Jalsa

Annie Khan

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div