گوجرانوالہ میں تصادم، پتھراؤ اور فائرنگ سے چھ افراد زخمی

اسٹاف رپورٹ


گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ۔۔ جس میں پتھراؤ اور فائرنگ سے چھ افراد زخمی ہو گئے ۔۔۔


سی پی او گوجرانوالہ احسان طفیل کے مطابق تصادم باغبانپورہ کی شاہ رخ کالونی میں ہوا ۔۔۔۔۔ پتھراؤ اور فائرنگ سے حسین، عثمان ، رضوان، احسان، اکمل اور فائق زخمی ہو گئے ۔۔۔ زخمیوں کو  ریسکیو ٹیمیوں نے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔۔۔۔ پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے کر نو افراد  کو حراست میں لے لیا ۔۔۔۔ علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے ۔۔ پولیس نے جگہ جگہ ناکہ بندی کر رکھی ہے. سماء

اور

میں

زخمی

MQM

سے

فائرنگ

dubai

diet

Tabool ads will show in this div