میران شاہ میں جاسوس طیارے کاحملہ،5ہلاک، 3 زخمی

اسٹاف رپورٹ
میران شاہ : شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ  میں مکان پر میزائل حملے میں پانچ  افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

میران شاہ بازار میں واقع گھر پر دو میزائل حملوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی جسے مقامی افراد  نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا۔

حملے کے نتیجے میں مکان میں موجود پانچ افراد ہلاک اور  تین زخمی ہوگئے۔ سماء

میں

زخمی

fight

comedy

Tabool ads will show in this div