ایم ایم اے کی بحالی جماعت اسلامی کے بغیربھی ہو سکتی ہے، فضل الرحمان

اسٹاف رپورٹر
پشاور: جمعيت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سينیٹ انتخابات وقت پر اور عام انتخابات بھي اسی سال ہوں گے۔
پشاور ميں ميڈيا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ افراد جنہوں نے انتخابات کا بائيکاٹ کرکے پارليمنٹ کي حيثيت تسليم نہيں کی۔وہ جمہوريت کي گاڑي کو چلنے ديں اور اس کی راہ میں رکاوٹيں نہ ڈاليں۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ايم ايم اے کي بحالي جماعت اسلامي کے بغير بھي ہوسکتي ہے ۔۔ تاہم ہماري کوشش ہے کہ انہيں آمادہ کرسکيں۔

کی

کے

Murder

MH370

Malaysia

hub

masters

deepens

Tabool ads will show in this div