پانامالیکس میں جن کےنام آئے،اُنکااحتساب ہوناچاہیے،سراج الحق

May 08, 2016

JI Off Innaugration Siraj Ul Haq Speech Khi 30-04

کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کرپشن کو دہشت گردی کی طرح جرم قراردے دیا۔

کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھاکہ ہمارےٹی اوآرعوام کےمطالبات ہیں۔وزیراعظم پارلیمنٹ آکربینک اکاؤنٹس کابتائیں۔ انھوں نے کہاکہ پانامالیکس میں جن کےنام آئے،اُنکااحتساب ہوناچاہیے ۔

سراج الحق نے مطالبہ کیاکہ سیاسی جماعتیں کرپٹ افرادکوباہر نکالیں۔  سماء

SIRAJ UL HAQ

Panama leaks

jamat islami

Tabool ads will show in this div