تعلیم یافتہ ڈاکو پکڑاگیا

OLX ACCUSED ARRESTED KHI PKG ALI 08-05

کراچی کے علاقے پریڈی سے اعلیٰ تعلیم یافتہ ڈاکو پکڑا گیا۔ملزم اوایل ایکس پراشیا بیچنے والوں کو بیوقوف بنا کر لوٹتا تھا۔ملزم او ایل ایکس پرموبائل اور لیپ ٹاپ کا اشتہار دیکھ کربیچنے والے کو بلا لیتا اور پھر چکمہ دے کرسامان کے ساتھ نکل جاتا۔کمپیوٹرسائنس میں گریجویٹ عتیق الرحمان لاہور اور کراچی میں چالیس سے زائد وارداتیں کرچکا ہے۔تفصیلات اس رپورٹ میں۔

OLX

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div