سیاسی خلاکےسبب کراچی میں جنگل کاقانون ہے
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سیاسی خلا کے سبب کراچی میں جنگل کا قانون چل رہا ہے۔ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی اتحادی حکومت ختم ہونے کی وجہ سے شہر میں خلا پیدا ہوگیا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا،آپ بھی سنیئے۔