گورنرسندھ عشرت العباد نےایس ایم لاءکالج کویونیورسٹی کادرجہ دے دیا

اسٹاف رپورٹر


کراچی : گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے عالمی معیاراورملک کی پہلی لاءیونیورسٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے ایس ایم لاءکالج کویونیورسٹی کادرجہ دے دیا۔  


ترجمان گورنرھاوس کے مطابق آج گورنرھاوس میں سندھ کی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں گورنرسندھ نے پاکستان کی پہلی لاء یونیورسٹی کے قیام کی منظوری دی،اوربین الاقوامئی معیار کی اس یونیورسٹی کانام شہید ذوالفقارعلی بھٹو تجویزکیا گیا ہے۔


ترجمان کے مطابق لاءیونیورسٹی کاقیام ایس ایم لاء کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دےکرعمل میں آیاجس سے صوبہ سندھ کے تمام لاء کالجز منسلک ہوں گے۔ سماٴ

دیا

nuclear

Cup

awards

Tabool ads will show in this div