سعیدہ وارثی کاصادق خان کولندن مئیرمنتخب ہونےپرمبارک بادکادلچسپ انداز

May 07, 2016

tweet

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/05/TWEET-ON-SADIQ-PKG-07-05-IRSHAD.mp4"][/video]

لندن: میئرالیکشن میں کاميابي کےبعداپنے پرائے سب ہي صادق خان  کو مبارکباد دينے لگے۔ جمائما نے نومنتخب میئر کو مسلم نوجوانوں کيلئے رول ماڈل کہا تو سعيدہ وارثي نے بھی دلچسپ انداز ميں پذيرائي کي۔

لندن کا معرکہ جيتنے پر صادق خان کو کنزرويٹو حريف زيک گولڈ اسمتھ کي بہن جمائما گولڈ اسمتھ نے ٹوئٹرپيغام ميں پہلا مسلمان مئير منتخب ہونے پر مبارکبادي اورانہيں مسلمان نوجوانوں کيلئے مثال قرارديا۔ جمائما نےاپنے بھائي کي شکست پر افسوس کا اظہار بھي کيا۔

۔برطانوي وزيراعظم کي سابق مشيرسعيدہ وارثي بھي ٹوئٹر پر صادق سے دلچسپ انداز ميں مخاطب ہوئي۔ سعیدہ نےکہاکہ  ايک پاکستاني ڈرائيور کي بيٹي دوسرے پاکستاني ڈرائيورکے بيٹے کو انتخاب میں کامیابی پرمبارکباد پيش کرتي ہے ۔  سماء

Sadiq Khan

London Mayor

jemimah

saeeda warsi

Tabool ads will show in this div