۔20ویں آئینی ترمیم کی منظوری،حکومت اوراپوزیشن میں ڈیڈلاک برقرار

اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : بیس ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر ڈیڈلاک برقرار بے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات آج پھر ہوں گے۔

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بیسویں آئینی ترمیم پر بات چیت کا اب تک کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر خورشید شاہ کہتے ہیں کہ حکومت ہر شق پر اتفاق رائے چاہتی ہے۔

ڈیڈ لاک نگراں سیٹ اپ پر ہے جسے پر بات چیت کی جارہی ہے۔ ن لیگ کے چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ حکومت چیف الیکشن کمشنر کی توسیع پر وضاحت کیلئے تیار ہوگئی ہے۔ سماء

میں

کی

secretaries

promise

Tabool ads will show in this div